مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13898
باب: جمرہ عقبہ کے پاس ٹھہرنا
في الوقوف عند جمرة العقبة
حدیث نمبر: 13898
١٣٨٩٨ - زاد ابن مسهر: فرماها (بسبع) (١) حصيات يكبر مع كل حصاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابن مسہر نے یہ اضافہ کیا : پھر انہوں نے اسے سات کنکریاں ماریں اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (تسع).
(٢) مجهول؛ لجهالة سليمان بن عمرو بن الأحوص، وأخرجه البيهقي ٥/ ١٣٠، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٢٩١)، والطبراني ٢٥/ (٣٨٨)، وابن ماجه (٣٠٢٨)، وابن الأثير ٧/ ٣٧٧، والطحاوي في شرح المشكل (٣٥١٥).