مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13881

باب: عرفہ کے دن مکہ میں روزہ رکھنے کا بیان

في صوم يوم عرفة بمكة

حدیث نمبر: 13881
١٣٨٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن هشام عن الحسن أنه كان يكره صوم (يوم) (١) عرفة إذا كان بمكة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن عرفہ کے دن مکہ میں موجود شخص کے لیے روزہ رکھنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: زيادة (يوم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13881
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13563»