مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13878

باب: عرفہ کے دن مکہ میں روزہ رکھنے کا بیان

في صوم يوم عرفة بمكة

حدیث نمبر: 13878
١٣٨٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير أنه أفطر يوم عرفة وقال: (أتقوى) (١) على الدعاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر نے عرفہ کے دن روزہ نہ رکھا اور فرمایا میں دعا کے لیے قوت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔

حواشی
(١) في [أ، ن]: (أبقوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13878
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13560»