مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13846
باب: اللہ پاک کا ارشاد {فَجَزَآئٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ} کی تفسیر کے متعلق جو وارد ہوا ہے
في قوله تعالى: ﴿فجزاء مثل ما قتل من النعم﴾
حدیث نمبر: 13846
١٣٨٤٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مقسم قال: يقوَّم عليه دارهم ثم يقوِّم (بالدراهم) (١) الطعام؛ ثم يصوم (الكل) (٢) نصف صاع يومًا] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مقسم فرماتے ہیں دراہم سے قیمت لگائے پھر دراہم سے کھانے کی قیمت متعین کرے پھر ہر نصف صاع کے بدلے ایک دن کا روزہ رکھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الدراهم).
(٢) في [ز]: (وأحلَّ).
(٣) سقط من: [ن].