مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13844
باب: اللہ پاک کا ارشاد {فَجَزَآئٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ} کی تفسیر کے متعلق جو وارد ہوا ہے
في قوله تعالى: ﴿فجزاء مثل ما قتل من النعم﴾
حدیث نمبر: 13844
١٣٨٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عايذ) (١) بن حبيب عن حجاج عن عطاء ومجاهد وإبراهيم أنهم قالوا: إذا (أصاب) (٢) المحرم الصيد فعليه ثمنه فاشترى دمًا، ⦗٤٨⦘ (وإن) (٣) لم يجد قوَّم (طعاما) (٤)، فتصدق (لكل) (٥) مسكين نصف صاع، فإن لم يجد صام لكل صاع يومين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت مجاہد اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر محرم شکار کرلے تو اس پر اس کی قیمت لازم ہے جس سے وہ دم خریدے، اور اگر وہ جانور نہ پائے تو کھانے کے ساتھ قیمت متعین کرے اور ہر مسکین پر نصف صاع صدقہ کرے اور اگر وہ مسکین بھی نہ پائے تو ہر صاع کے بدلے دو روزے رکھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص، ن]: (عابد).
(٢) في [ص]: (صاب).
(٣) في [جـ، ز، ص]: (فإن).
(٤) في [ز]: (طعام).
(٥) في [جـ، ص]: (على كل).