مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يشك في الطواف وفي (رمي) الجمار (ما) (يصنع) باب: کسی شخص کو طواف یا رمی کرتے وقت شک ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 13840
١٣٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة (بن) (١) سليمان عن عبد الملك (عن عطاء) (٢) قال: إذا شك الرجل في الطواف فلم يدر طاف أم لم (يطف) (٣) فليستقبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کسی شخص کو طواف میں شک پڑجائے کہ اس نے طواف کیا کہ نہیں تو وہ کیا کرے ؟ آپ نے فرمایا وہ دوبارہ طواف کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص]: (يطفه).