مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13816

باب: جو حضرات ماہ رجب میں عمرہ کرنے کو پسند کر تے ہیں

في عمرة رجب من كان يحبها و (يعتمرها)

حدیث نمبر: 13816
١٣٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حماد (بن) (١) سلمة عن هشام بن عروة عن أبيه عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب عن أبيه قال: اعتمرت مع عمر وعثمان في رجب (٢).
مولانا محمد اویس سرور

یحییٰ کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر اور حضرت عثمان کے ساتھ ماہ رجب میں عمرہ کیا۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13816
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13501»