مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في عمرة رجب من كان يحبها و (يعتمرها) باب: جو حضرات ماہ رجب میں عمرہ کرنے کو پسند کر تے ہیں
حدیث نمبر: 13816
١٣٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حماد (بن) (١) سلمة عن هشام بن عروة عن أبيه عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب عن أبيه قال: اعتمرت مع عمر وعثمان في رجب (٢).مولانا محمد اویس سرور
یحییٰ کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر اور حضرت عثمان کے ساتھ ماہ رجب میں عمرہ کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].