مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13811

باب: جو حضرات ماہ رجب میں عمرہ کرنے کو پسند کر تے ہیں

في عمرة رجب من كان يحبها و (يعتمرها)

حدیث نمبر: 13811
١٣٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى (بن سعيد) (١) عن سعيد بن المسيب قال: كانت عائشة تعتمر في آخر ذي الحجة وتعتمر من المدينة في رجب تهل من ذي الحليفة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ذی الحجہ کے آخر میں عمرہ ادا فرمایا، اور مدینہ سے رجب میں عمرہ ادا کیا اور ذوالحلیفہ سے عمرہ کا احرام باندھا۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13811
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8817، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13482، ترقيم محمد عوامة: 13496»