مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13807
باب: آب زم زم پینے کا بیان
في الشرب من ماء زمزم
حدیث نمبر: 13807
١٣٨٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن حميد عن بكر قال: أُحِب للرجل أن يشرب وأن (يستقي) (١) من زمزم أن استطاع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ مجھے پسند ہے کہ کوئی شخص اگر طاقت رکھے تو آب زم زم میں سے خود بھی پیے اور خود (کنویں سے) پانی بھی نکالے۔
حواشی
(١) في [ص]: (يستسقى)، وفي [أ، ن]: (يسقي).