حدیث نمبر: 13807
١٣٨٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن حميد عن بكر قال: أُحِب للرجل أن يشرب وأن (يستقي) (١) من زمزم أن استطاع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بکر فرماتے ہیں کہ مجھے پسند ہے کہ کوئی شخص آب زم زم میں سے خود بھی پیے اور اگر طاقت رکھے تو دوسروں کو بھی پلائے۔

حواشی
(١) في [ص]: (يستسقى)، وفي [أ، ن]: (يسقي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13807
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13807، ترقيم محمد عوامة 13492)