مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13801
باب: سقایہ کی نبیذ پینے کا بیان
في الشرب (من) (نبيذ) السقاية
حدیث نمبر: 13801
١٣٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن رجل عن مجاهد قال: شربت معه من (نبيذ) (١) (السقاية، بنبيذ) (٢) (صدعت) (٣) منه.مولانا محمد اویس سرور
ایک شخص کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کے ساتھ سقایہ کی نبیذ پی، ایک ایسی نبیذ جس کی وجہ سے میرے سر میں درد ہونے لگا۔
حواشی
(١) في [ص]: (بنيذ).
(٢) سقط من: [ن].
(٣) في [ن]: (فرغت)، وفي [أ، ب]: (ضرعت)، وفي [ص]: (صرعت).