مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1380
باب: مستحاضہ کیا کرے؟
المستحاضة كيف تصنع
حدیث نمبر: 1380
١٣٨٠ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن الحسن قال: تغتسل من صلاة الظهر إلى مثلها من الغد.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مستحاضہ ایک دن کی ظہر سے اگلے دن کی ظہر تک کے لیے غسل کرے گی۔