حدیث نمبر: 13790
١٣٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد في حرام قص شارب حلال، قال: يتصدق بدرهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے دریافت کیا گیا کہ محرم حالت احرام میں اگر کسی حلال شخص کے مونچھوں کے بال کاٹ لے ؟ آپ نے فرمایا ایک درہم صدقہ کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13790
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13790، ترقيم محمد عوامة 13475)