مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13783
باب: مکہ میں قیام کرنا
في الجوار بمكة
حدیث نمبر: 13783
١٣٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عبد الملك قال: جاورت بمكة وثَمّ علي بن (الحسين) (١) وسعيد بن جبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں قیام کیا تو وہاں پر حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن جبیر بھی موجود تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ص]: (حسين).