مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1378

باب: مستحاضہ کیا کرے؟

المستحاضة كيف تصنع

حدیث نمبر: 1378
١٣٧٨ - حدثنا إسماعيل بن علية عن (خالد) (١) عن أنس بن سيرين قال: استحيضت امرأة من آل أنس، فأمروني، فسألت ابن عباس فقال أما ما رأت الدم البحراني، فلا تصلي، وإذا رأت الطهر ولو ساعة من النهار: فلتغتسل، وتصلي (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ آل انس کی ایک عورت مستحاضہ ہوگئی لوگوں نے مجھے اس کی تحقیق کا حکم دیا۔ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا تو فرمایا جب تک وہ گہرا سرخ (حیض کا) خون دیکھے تو نماز نہ پڑھے اور اگر دن کے ایک حصہ میں بھی طہر دیکھے تو غسل کرے اور نماز پڑھے۔

حواشی
(١) في حاشية [خ]: (الحذاء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1378
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه الدارمي (٨٢٧) وابن حزم في المحلى ٢/ ١٦٧.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أحمد بن حنبل: ما أحسنه . قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 827، 828، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1634، ترقيم محمد عوامة: 1377»