مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13778

باب: مکہ میں قیام کرنا

في الجوار بمكة

حدیث نمبر: 13778
١٣٧٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن إسماعيل بن أبي خالد قال: سمعت (عامرًا) (١) يقول: [ما (جاور) (٢) أحد من أصحاب النبي ﷺ (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (مہاجرین) میں سے کسی نے بھی مکہ میں قیام نہ فرمایا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عامر).
(٢) في [أ]: (جاوز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13778
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ إلى عامر.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13464»