مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13776

باب: محرم حالت احرام میں بیوی کو شرعی ملاقات پر مجبور کرے تو اس پر کیا ہے؟

في المحرم يستكره امرأته، ماذا عليه؟

حدیث نمبر: 13776
١٣٧٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم (قال: حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن حجاج عن عطاء في (المحرمة) (٢) يستكرهها زوجها حتى يواقع، قال: (يحجها) (٣) من ماله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر مرد محرمہ بیوی کو مجبور کر کے اس کے ساتھ شرعی ملاقات کرلے، آپ نے فرمایا وہ اس کو اپنے پیسوں سے دوبارہ حج کروائے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص]: (قال حدثنا).
(٢) في [ص]: (الجرمة).
(٣) في [ز]: (يحججها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13776
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13778، ترقيم محمد عوامة: 13462»