مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13772

باب: محرم پر جو کفارہ واجب ہو وہ کہاں پر اس کو ادا کرے؟

في المحرم (تجب) عديه الكفارة: أين (تكون؟)

حدیث نمبر: 13772
١٣٧٧٢ - وعن سعيد عن أبي (معشر) (١) عن إبراهيم قال: ما كان من جزاء فبمكة، والصدقة والصيام حيث شئت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو جزاء ہو وہ مکہ میں ادا کی جائے، اور صدقہ اور روزے جہاں چاہو ادا کرو۔

حواشی
(١) في [ص]: (معشر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13772
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13772، ترقيم محمد عوامة ---)