مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13763

باب: حالت احرام میں سر پر پٹی باندھنا

في المحرم يعصب رأسه

حدیث نمبر: 13763
١٣٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن عبد الملك عن عطاء أنه سئل عن المحرم يصدع، قال: يعصب رأسه إن شاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر محرم کے سر میں سخت درد شروع ہوجائے ؟ آپ نے فرمایا اگر چاہے تو وہ اپنے سر پر پٹی باندھ لے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13763
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13451»