مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13749

باب: حالت احرام میں مچھر مارنا

في المحرم يقتل البعوض

حدیث نمبر: 13749
١٣٧٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مرزوق عن سعيد بن جبير (في محرم) (١) قتل ذبابًا، قال: ليس عليه شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر مکھی مار ڈالے ؟ آپ نے فرمایا : اس پر کچھ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ف]: (فيمن)، وفي [ن]: (في).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13749
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13438»