حدیث نمبر: 13743
١٣٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم بن (نافع) (١) قال: سألت (٢) طاوسًا عن قتل (الذر) (٣) في (الحرم) (٤) فقال: إذا أذاك فلا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا حرم میں چیونٹی کو مارنا کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا اگر وہ تجھے تکلیف دے تو کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (رافع).
(٢) في [ص]: زيادة (عطاءً و).
(٣) في [ص]: (الذ).
(٤) في [ز]: (المحرم).