حدیث نمبر: 13742
١٣٧٤٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن عطاء في النمل يقتله المحرم، قال: يطعم شيئًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر چیونٹی مار ڈالے ؟ آپ نے فرمایا کچھ کھلا دے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ، ص].