مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13711
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ کی تفسیر میں کیا کہا گیا ہے
في قوله (تعالى): ﴿(فلا) رفث ولا فسوق﴾
حدیث نمبر: 13711
١٣٧١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عبد العزيز بن رفيع عن مجاهد ﴿وَلَا (جِدَالَ) (١) فِي الْحَجِّ﴾: قال: قد استقام أمر الحج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ سے مراد یہ ہے کہ حج کا معاملہ (اس کے وقت کے بارے میں) درست اور طے ہو چکا ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الجلال).