مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13705

باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ کی تفسیر میں کیا کہا گیا ہے

في قوله (تعالى): ﴿(فلا) رفث ولا فسوق﴾

حدیث نمبر: 13705
١٣٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسين (بن) (١) عقيل عن الضحاك قال: الرفث: الجماع، والفسوق: المعاصي، والجدال: [أن تجادل صاحبك حتى (تغضبه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ الرفث سے مراد جماع کرنا، الفسوق سے مراد دوسرے گناہ اور والجدال سے مراد اپنے ساتھی سے جھگڑا اور مناظرہ کرنا جس سے اس کو غصہ آجائے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: (تمقضه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13705
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13395»