مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13700
باب: کوئی شخص مکہ کے پرندوں میں سے کبوتر کو مار ڈالے
في الرجل يصيب الطير من حمام مكة
حدیث نمبر: 13700
١٣٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وحماد (قالا) (١): سألنا إبراهيم عن رجل أخذ بيده فرخًا (وهو محرم) (٢)، قال: (فأراد) (٣) أن يَرُدَّهُ فمات، فقال: هو ضامن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ہم نے ابراہیم سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے حالت احرام میں پرندے کا ایک بچہ ہاتھ میں پکڑا پھر واپس رکھنے کا ارادہ کیا تو وہ بچہ مر گیا، آپ نے فرمایا وہ شخص اس بچے کا ضامن ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ز، ص]: (قال).
(٢) زيادة في: [ص، ز، ص].
(٣) في [أ]: (أرأن)، وفي [ن]: (أراد).