مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13698
باب: کوئی شخص مکہ کے پرندوں میں سے کبوتر کو مار ڈالے
في الرجل يصيب الطير من حمام مكة
حدیث نمبر: 13698
١٣٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عطاء قال: أول من فدى طير الحرم شاة عثمان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جس شخص نے حرم کے پرندوں کا فدیہ ایک بکری دیا وہ حضرت عثمان تھے۔