مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13695

باب: کوئی شخص مکہ کے پرندوں میں سے کبوتر کو مار ڈالے

في الرجل يصيب الطير من حمام مكة

حدیث نمبر: 13695
١٣٦٩٥ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا وكيع عن ابن أبي (ليلى) (٢) عن عطاء في (الدوبسي) (٣) والقمري (والأخضر) (٤) شاة، شاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں الدبسی پرندہ (جو لال اور کالے رنگ کا ہوتا ہے) اور خوبصورت آواز والا کبوتر اور الأخضر پرندہ (جو عربوں کے ہاں منحوس سمجھا جاتا ہے) کے بدلے بکری لازم ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص، ز].
(٢) في [ن]: (يعلى).
(٣) في [ن]: (البرسي)، وفي [أ، ب]: (الرسي).
(٤) سقط من: [جـ، ص]، وفي [أ، ز]: (أخضر)، وفي [ن]: (الأخفر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13695
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8281، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13694، 13692، ترقيم محمد عوامة: 13385»