مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13680
باب: ھدی کا اشعار کرنا واجب ہے کہ نہیں؟
في الإشعار أواجب هو أم لا؟
حدیث نمبر: 13680
١٣٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد [قالوا: ليس الإشعار بواجب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں ھدی کا اشعار کرنا ضروری نہیں۔