مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13671

باب: کفارہ کی قربانی اور شکار کی جزا کا حکم

في هدي الكفارة وجزاء الصيد

حدیث نمبر: 13671
١٣٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد أنهم قالوا: لا يؤكل من الفدية ولا من جزاء الصيد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم فدیہ اور شکار کی جزاء میں سے نہیں کھائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13671
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13676، ترقيم محمد عوامة: 13361»