مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في هدي التطوع يؤكل منه أم لا؟ باب: نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 13665
١٣٦٦٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد عن عمر قال: من أهدى هديًا تطوعًا فعطب نحره (دون) (١) الحرم ولم يأكل منه شيئًا، فإن أكل فعليه البدل] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص نفلی قربانی بھیجے اس کو حرم میں ذبح کرے اور خود اس میں کچھ نہ کھائے، اگر اس نے خود کھالیا تو اس پر اس کا بدل لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، ن].