حدیث نمبر: 1365
١٣٦٥ - حدثنا جرير عن عبد العزيز بن رفيع عن عطاء عن ابن عباس قال تؤخر الظهر، وتعجل العصر، وتغتسل مرة (واحدة) (١)، وتؤخر المغرب، وتعجل العشاء، وتغتسل مرة واحدة، ثم تغتسل للفجر، ثم تقرن بينهما (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مستحاضہ ظہر کو مؤخر کرے گی اور عصر کی نماز جلدی پڑھے گی۔ ایک مرتبہ غسل کرے گی۔ پھر مغرب کو مؤخر کرے گی اور عشاء کی نماز جلدی پڑھے گی۔ اور ایک مرتبہ غسل کرے گی۔ پھر فجر کے لیے غسل کرے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [خ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1365
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه الدارمي (٨٣١).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1365، ترقيم محمد عوامة 1364)