حدیث نمبر: 13646
١٣٦٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (جرير) (١) عن ليث عن مجاهد قال: من دخل البيت دخل في حسنة (وخرج من سيئة) (٢) وخرج مغفورا له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو شخص بیت اللہ میں داخل ہوتا ہے وہ نیکی میں داخل ہوتا ہے اور گناہوں سے نکلتا ہے اور جب وہ واپس نکلتا ہے تو اس کی مغفرت ہوچکی ہوتی ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (وكيع).
(٢) تكرر في: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13646
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13646، ترقيم محمد عوامة 13336)