مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13640
باب: حجر اسود پر اژدحہام ہو جائے تو دھکا نہ دے
ما قالوا في الزحام على الحجر
حدیث نمبر: 13640
١٣٦٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن أبي العوام عن عطاء عن ابن عباس أنه كان يستلمه ولا يزاحم (عليه) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حجر اسود کا استلام فرماتے لیکن دھکم پیل نہ کرتے۔
حواشی
(١) زيادة من [أ، ب، جـ، ز، ص]: (عليه).