مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13638

باب: حجر اسود پر اژدحہام ہو جائے تو دھکا نہ دے

ما قالوا في الزحام على الحجر

حدیث نمبر: 13638
١٣٦٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن جابر عن عطاء ومجاهد ومحمد بن علي وسالم والقاسم أنهم لم يكونوا يزاحمون على الحجر وكانوا (يقومون) (١) ساعة مستقبلة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت مجاہد، حضرت محمد بن علی، حضرت سالم اور حضرت قاسم حجر اسود پر دھکے نہیں دیتے تھے، وہ حجر اسود کے سامنے کچھ دیر کھڑے ہوتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (يقيعون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13638
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13329»