مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13636

باب: حجر اسود پر اژدحہام ہو جائے تو دھکا نہ دے

ما قالوا في الزحام على الحجر

حدیث نمبر: 13636
١٣٦٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن المختار (بن) (١) عمرو عن جابر بن زيد (قال) (٢): لا يزاحم على الحجر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید حجر اسود پر ازدحام نہ کرتے تھے (کسی کو دھکا نہ دیتے تھے) ۔

حواشی
(١) في [ن]: (هو)، وفي [ب]: (هي).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ص، ن]: (قالا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13636
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13327»