مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13625

باب: جب دوران طواف حجر اسود کے برابر ہو تو اس کی طرف دیکھے اور تکبیر کہے

من كان إذا حاذى بالحجر نظر إليه فكبر

حدیث نمبر: 13625
١٣٦٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: إذا حاذيت به، فكبر وادع وصل على النبي ﷺ (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کے برابر آ جاؤ تو تکبیر کہو اور دعا کرو اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجو۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13625
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9358، ترقيم محمد عوامة: 13317»