مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13565

باب: ان پر کتنی قربانیاں ہیں، ایک یا دو؟

كم عليهما (هدي) (واحد أو اثنان)

حدیث نمبر: 13565
١٣٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد وعطاء، قالا: يهريق كل واحد منهما دمًا وإن كان (واحدًا) (١) أجزاهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک پر دم ہے اگرچہ ایک ہی ہو تو وہ بھی ان کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (واحد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13565
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13557، 13563، ترقيم محمد عوامة: 13260»