مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13562
باب: ان پر کتنی قربانیاں ہیں، ایک یا دو؟
كم عليهما (هدي) (واحد أو اثنان)
حدیث نمبر: 13562
١٣٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس، قال: على كل واحد منهما شاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک پر بکری ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.