مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13559
باب: ان پر کتنی قربانیاں ہیں، ایک یا دو؟
كم عليهما (هدي) (واحد أو اثنان)
حدیث نمبر: 13559
١٣٥٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء، قال: بينهما بدنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ان دونوں کے درمیان ایک اونٹ ہے۔