مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13548

باب: کوئی شخص حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کر لے

الرجل يواقع أهله وهو محرم

حدیث نمبر: 13548
١٣٥٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم عن علي قال: على كل واحد منهما بدنة، فإذا حجَّا (من) (١) قابل تفرقا من المكان الذي (أصابها) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ ایسے شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ ان دونوں پر اونٹ قربان کرنا ہے پھر جب وہ آئندہ سال حج کے لیے آئیں تو اس جگہ سے علیحدہ ہوجائیں جہاں پر یہ واقعہ اور کام رونما ہوا تھا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ن]: (أصابهما).
(٣) منقطع، ضعيف، الحكم لم يدرك عليًّا، وأشعث ضعيف.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13548
درجۂ حدیث محدثین: منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: منقطع . ، ترقيم محمد عوامة: 13246»