مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13536
باب: کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
في الرجل يهل بالحج فيحصر ما عليه
حدیث نمبر: 13536
١٣٥٣٦ - وحميد (عن الحسن) (١) قال: عليه حجة (وعمرة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس پر حج اور عمرہ (دونوں) ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ن].
(٢) سقط من: [ن].