مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يهل بالحج فيحصر ما عليه باب: کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 13533
١٣٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن إبراهيم قال: سألني عن ذلك سعيد بن جبير، فأخبرته، فقال: بيده هكذا، وعقد ثلاثين، هكذا. قال: ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس کے متعلق حضرت سعید بن جبیر نے سوال کیا ؟ میں نے ان کو خبر دی، پھر اپنے ہاتھ کے ساتھ اس طرح فرمایا اور انگوٹھے کے سر کو شہادت کی انگلی کے سرے پر رکھا جس طرح کنکری وغیرہ پھینکی جاتی ہے، اسی طرح حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا تھا۔