مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1353
باب: اگر کسی آدمی کی ران یا کسی جگہ پیشاب لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يصيب فخذه أو شيئا من جلده البول
حدیث نمبر: 1353
١٣٥٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: مسحة أو مسحتين في البول.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ پیشاب کو ایک یا دو مرتبہ صاف کیا جائے گا۔