حدیث نمبر: 13524
١٣٥٢٤ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير عن الربيع بن (سعد) (١) قال: لقيت أبا جعفر الغد من يوم النحر، فقلت: إني لم أزر البيت بعد، فقال: وأنا إنما زرت اليوم] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میری حضرت ابو جعفر سے یوم النحر کی صبح ملاقات ہوئی، میں نے ان سے کہا میں نے ابھی تک طواف نہیں کیا۔ آپ نے فرمایا : میں نے بھی آج ہی طواف کیا ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (سعيد).
(٢) سقط الخبر من [أ، ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13524
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13524، ترقيم محمد عوامة 13223)