مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 13516
١٣٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن عيينة قال: ثنا (داود) (١) بن (شابور) (٢) (عن) (٣) محمد بن المنكدر قال: لم يكن يفيض من أصحاب النبي ﷺ إلا من كان منهم يكون معه امرأة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن منکدر فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام طواف افاضہ کرنے میں جلدی نہ کرتے سوائے ان حضرات کے جن کے ساتھ ان کے گھر والی ہوتی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (دلول).
(٢) في [جـ]: (شابون).
(٣) سقط من: [ن].