حدیث نمبر: 13515
١٣٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن أبي الزبير عن عائشة وابن عباس أن النبي ﷺ زار (البيت) (٢) ليلًا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کے وقت بیت اللہ کا طواف فرمایا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) منقطع حكمًا؛ أبو الزبير مدلس وروايته هنا عن غير جابر، أخرجه أحمد (٢٥٧١٩)، وابن ماجه (٣٠٥٩)، وأبو داود (٢٠٠٠)، والترمذي (٩٢٠)، وأبو يعلى (٢٧٠٠)، والبيهقي ٥/ ١٤٤، والطحاوي ٢/ ٢١٩.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13515
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13515، ترقيم محمد عوامة 13214)