حدیث نمبر: 13513
١٣٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو خالد الأحمر عن محمد بن (سوقة) (١) قال: كان الأسود إذا جاء من منى (رمى) (٢)، وحلق، ثم زار البيت، (ولا) (٣) يضحي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود جب منیٰ سے واپس تشریف لاتے تو رمی کرتے اور حلق کرتے پھر بیت اللہ کا طواف فرماتے لیکن قربانی نہ کرتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (طوقة).
(٢) في [ص]: (ورمى).
(٣) في [ص]: (ولم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13513
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13513، ترقيم محمد عوامة 13212)