مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1351
باب: اگر کسی آدمی کی ران یا کسی جگہ پیشاب لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يصيب فخذه أو شيئا من جلده البول
حدیث نمبر: 1351
١٣٥١ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم: في الرجل يبول (فينتضح) (١) على فخذيه، وساقيه قال: ينضحه بالماء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم (اس شخص کے بارے میں جس کا پیشاب رانوں یا پنڈلیوں پر لگ جائے) فرماتے ہیں کہ وہ اس پر پانی چھڑک لے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (فينضح).