مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13503
باب: جن حضرات نے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في العمرة في أشهر الحج
حدیث نمبر: 13503
١٣٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن أبي معن قال: رأيت جابر بن زيد وأبا العالية اعتمرا في العشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید اور حضرت ابو العالیہ کو دیکھا کہ آپ دونوں نے حج کے دس دنوں میں عمرہ ادا کیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (معمر).